جی 20 کا دنیا بھر میں آبپاشی کے لئے پانی کی فراہمی کے نظام کو محفوظ بنانے کی ضرورت پر زور
پیر 23 جنوری 2017 15:24
(جاری ہے)
اس اجلاس میں دنیا میں خوراک کی پیداوار کے لئے پانی کی فراہمی سے متعلقہ امور کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا۔
وزرائے زراعت نے خوراک کی پیداوار میں اضافے کے لئے پانی کی فراہمی کے نظام کو مضبوط اور موثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ اسی صورت میں خوراک کی سلامتی کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل دسمبر میں عالمی ادارہ خوراک و زراعت نے افریقی ممالک میں خشک وقحط سالی سے 12ملین لوگوں کے متاثر ہونے کی رپورٹ جاری کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.