بال کڈ نمبر 180کا ٹینس سٹار جوولفریڈ سونگا کے نام خط
منگل 24 جنوری 2017 11:54
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2017ء) عالمی نمبر12 فرانسیسی ٹینس اسٹار جوولفریڈ سونگا نے گزشتہ سال آسٹریلین اوپن میں بال گرل کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کے بعد رواں ٹورنامنٹ میں ان کا خط جاری کردیا ہے۔ ایک رپورٹ مطابق آسٹریلین اوپن 2016 کے دوسرے مرحلے کے ایک میچ میں جوولفریڈ سونگا اپنے کھیل میں مصروف تھے کہ انھوں نے دیکھا کہ بال گرل کی آنکھوں سے گیند لگنے کے باعث آنسوجاری تھے جس کے بعد انھوں نے کھیل کو روک کر لڑکی کو کورٹ سے باہر جانے میں مدد کی۔
سونگا نے ایک سال بعد جولیانا کی جانب سے شکریہ کے طورپر لکھے گئے خط کو ٹویٹر کے ذریعے جاری کردیا۔جولیانا نے خط میں عالمی نمبر12 ٹینس اسٹار کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ہے۔'میں دوسرے مرحلے کے میچ میں کورٹ سے باہر جانے کے لیے مدد کرنے پر آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتی تھی، مجھے یقین نہیں ہے کہ شاید آپ کو میں یاد ہوں لیکن میں بال گرل تھی اور آپ نے کورٹ سے باہر جانے کے لیے مجھے سہارا دیا تھا'۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلش کاؤنٹی ووسٹرشائر کے 20 سالہ سپنر جوش بیکر چل بسے
-
علی ترین کا دعویٰ درست ثابت، احسان اللہ کے کیریئر سے کھلواڑ کی تصدیق ہوگئی
-
پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی نے استعفیٰ دے دیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.