ڈی آئی جی ٹریفک کی ہدایت پر ایس پی سٹی کا گلبرک کالج برائے خواتین میں ٹریفک قوانین پر لیکچر
والدین اور اساتذہ بچوں میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد کے حوالہ سے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں‘آصف صدیق
منگل 24 جنوری 2017 21:38
(جاری ہے)
حکومت پنجاب کی جانب سے خواتین میں سکوٹی کے استعمال اور افادیت بتائی گئی ہے جس سے خواتین میں ناصرف خود اعتمادی میں اضافہ ہوگا بلکہ وہ خود ایک جگہ سے دوسری جگہ نقل و حرکت میں آسانی پید اہوگی ۔
روزانہ کی بنیادپر کوشش ہوتی ہے کہ جہاں کہیں بھی ٹریفک کے دبائو کا سامنا ہو وہاں پر فوری پہنچ کر ٹریفک بہائو کو یقینی بنا یا جائے ۔پرنسپل گورنمنٹ گلبرک کالج برائے خواتین شازیہ مختار نے اس موقع پر کہا کہ سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے ٹریفک قوانین پر مبنی خصوصی لیکچر سے نہ صرف بچو ں میں ٹریفک قوانین بارے آگاہی اجاگر ہوتی ہے بلکہ بچے سٹرکوں پر ٹریفک قوانین کی سخت پابندی بھی کرتے ہیں ۔ہم خصوصی لیکچر پر سٹی ٹریفک پولیس کے مشکو ر ہیں۔خصوصی لیکچر میں 700سے زائد طالبات نے شرکت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.