غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام کیلئے سخت اقدامات کررہے ہیں ،سید مراد علی شاہ
وزارت داخلہ سے کہا ہے خیبرپختونخوا میں غیر قانونی اسلحہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کو بند کروائے، وزیراعلیٰ
منگل 24 جنوری 2017 21:48
(جاری ہے)
جس پر ہم نے وزارت داخلہ سے کہا کہ وہ خیبرپختونخوا میں غیر قانونی اسلحہ تیار کرنے والی فیکٹریوں کو بند کروائے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ غیر قانونی ہتھیاروں کی ہرممکن طریقے سے روک تھام کریں کیونکہ یہ انسانوں کی جان لیتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جو فیکٹریاں اسلحہ تیار کرتی ہیں ۔ وہاں تیار ہونے والے ہتھیار صرف سکیورٹی فورسز کی ضروریات کے لیے ہونے چاہئیں اور عام لوگوں کی پہنچ میں نہیں ہونے چاہئیں ۔ انہوں نے کہا کہ فاضل رکن نے جو قرار داد پیش کی ہے ، وہ اہمیت کی حامل ہے اور حکومت سندھ اس کی مخالفت نہیں کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.