مچھلیوں کی ایک قسم اپنے پیشاب کے ذریعے ایک دوسرے سے بات چیت کرتی ہے
پیر 30 جنوری 2017 22:57
انسانوں کی طرح جانور بھی کئی طریقوں سے ایک دوسرے بات چیت کرتے ہیں۔ کچھ جانور آواز کےذریعے بات کرتے ہیں تو کچھ اشاروں کا استعمال کرتے ہیں ۔بہت سے جاندار ایسے بھی جن کے بات چیت کرنے کے طریقوں کو ہم ابھی تک نہیں جانتے۔
(جاری ہے)
اس بات کا احساس سائنس میگزین میں شائع ہونے والی اس نئی تحقیق سے بھی ہوتا ہے، جس سے پتا چلا کہ سچلڈ(cichlid) مچھلی کی ایک قسم پیشاب میں موجود کیمیکل کی مدد سے اپنے حریفوں کو خبردار کرتی ہے۔
یہ مچھلی عموماً اپنا جارحانہ پن ظاہر کرنے کے لیے پیشاب کا استعمال کرتی ہیں۔اس تحقیق کے دوران ماہرین نے مچھلیوں کو وائلٹ ڈائی کے انجکشن لگا ئے، جس کی وجہ سے مچھلیوں کا پیشاب روشن اور گاڑھے نیلے رنگ میں تبدیل ہوگیا۔ اسی سے ماہرین کو معلوم کرنے میں آسانی ہوئی کہ یہ مچھلیاں جارحانہ اشارے کرنے کے لیے پیشاب کا استعمال کرتی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
نو مئی: فوج کے غصے اور خان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.