مولانا رومی کی تعلیمات کو اسلام فوبیا کے خلاف مثال بنایا جائے،منیجر قونیا انجمن برائے ترک صوفی موسیقی
منگل 31 جنوری 2017 12:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ آپ کے پیغامات کی بنیادوں میں قرآن کریم اور سنت ِ نبوی کی جھلک دکھائی دیتی ہے ، آپ نے 800 برس قبل عصر حاضر کے لیے یہ پیغامات بھیجے ہیں جن کی روشنی نہ صرف مسلم اٴْمہ کے لیے ہے بلکہ دنیا بھر کے انسانوں کے لیے ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مثنوی ، قرآنِ کریم کا نچوڑ ہے، مولانا نے مثنوی، دیوان ِ قبر ، 'فہی ماہ فہی،مکتوبات اور مجلس ِ شب فن پاروں میں ادب ، اخلاق اور صراطِ مستقیم کی نصائح کی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
کینیڈا میں مودی سرکارکے ہاتھوں ہردیپ سنگھ نجرکے قتل کیس میں گرفتاریاں شروع
-
نیپالی کرنسی پر بھارتی علاقے شامل، انڈیا تلملا اٹھا
-
فریج سے 4 نومولود بچے ملنے کا واقعہ، پولیس بھی پریشان
-
رفح پراسرائیلی حملہ خون کی ہولی ثابت ہو سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت
-
انٹرنیشنل اسلامک فقہ اکیڈمی کی بغیر پرمٹ حج بارے سعودی علما کے بیان کی حمایت
-
غزہ جنگ،امریکی طلبہ کا گرمی کی چھٹیوں میں بھی احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
-
امریکی رکن کانگریس نے خلائی جنگ کی تیاری کا اشارہ دیدیا
-
امریکا کی حماس سے متعلق قطرکو تنبیہ
-
بغیر اجازت غیرملکیوں کی حرم مکی میں داخلے پر پابندی عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.