مشرقی یوکرائن میں خونریز جھڑپیں، پانچ سرکاری فوجی ہلاک
روسی باغیوں نے اہم صنعتی قصبے آوًدی اِیوکا کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے حملہ کیا،جوابی کارروائی میں ایک ہلاک
منگل 31 جنوری 2017 12:48
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یوکرائنی فوج کے مطابق یہ جھڑپ اس وقت ہوئی جب باغیوں نے مشرقی یوکرائن کے ایک اہم صنعتی قصبے آوًدی اِیوکا کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے سرکاری فوجی دستوں پر حملہ کر دیا۔
فولاد کی پیداوار کے لیے مشہور اب تک یہ قصبہ کییف حکومت کے دستوں کے قبضے میں ہے۔ یہی قصبہ دونًیتسک سے بھی زیادہ دور نہیں ہے، جسے مشرقی یوکرائن کے روس نواز باغی اپنا دارالحکومت قرار دیتے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ یہ جھڑپ مشرقی یوکرائن کے تینتیس ماہ پرانے تنازعے میں اب تک کی شدید ترین جھڑپوں میں سے ایک ثابت ہوئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.