سی ڈی اے کے فنانس ،آڈٹ اینڈ اکائونٹس کیڈر کے گریڈ 17 اور18 کی20 افسران کی تقرری اور تبادلے کے احکامات
منگل 31 جنوری 2017 23:45
(جاری ہے)
علاوہ ازیں نذیر محمد، محروز اختر، سعید احمد، محمد مصطفیٰ، طالب حسین، رفیق خان، شاہد محمود خان،بشیر احمد ، محمد سفیر اور محمد راحیل بھی گریڈ 17 کے فنانس،آڈٹ اور اکائونٹس کیڈر کے تبدیل کیے گئے افسران میں شامل ہیں۔
مذکورہ تبادلوں کے احکامات کے مطابق عبدالرزاق خاکوانی ،آڈٹ آفیسر گریڈ18- کو ریونیو ڈائریکٹوریٹ سے تبدیل کر کے آڈٹ ڈائریکٹوریٹ میں اور عامر شہزاد آڈٹ آفیسر گریڈ18- کے آفیسر کو آڈٹ ڈائریکٹوریٹ سے تبدیل کر کے ریونیو ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح گریڈ 17 کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسرز فیصل شہزاد جو کہ تقرری کا انتظار کر رہے تھے کو پنشنII- ، دوست علی کو سی ڈی ا ے ہسپتال سے پی اے سی سیکشن، آڈٹ اینڈ اکائونٹس ڈائریکٹوریٹ اور محمد عاصم محمود کو پی اے سی سیکشن سے سی ڈی اے ہسپتال میں تبدیل کیا گیا ہے جبکہ گریڈ 17 کے اسسٹنٹ آڈٹ آفیسرز سلمان محسن کو ڈویلپمنٹI- سے ریونیو ڈائریکٹوریٹ، آصف سرور کو سی ای لیب سے ڈویلپمنٹI- اور عبدالمجید کو چیک سیکشن سے کمپلیشن سیکشن آڈٹ اینڈ اکائونٹس ڈائریکٹوریٹ میں تعینات کیا گیا ہے۔ اسی طرح ڈیژنل آڈٹ آفیسرز گریڈ 17 کے افسران محمد تماز کو فنڈ سیکشن سے ڈیزائن ونگ، محروز خان کو ڈیزائن ونگ سے اکائونٹس سیل اور سعید احمد کو سی ڈی اے سیکرٹریٹ سے مکینیکلI- میں اور محمد مصطفیٰ کو مکینکلI- سے فنڈ سیکشن میں تبدیل کیا گیا ہے۔ اسی طرح گریڈ 17 کے ڈویژنل آڈٹ آفیسرز طالب حسین علوی کو پارلیمنٹ لاجز سے اے ایف او بجٹ ، محمد رفیق خان کو سٹریٹ لائٹس ڈویژن سے پارلیمنٹ لاجز اور شاہد محمود خان کو مارکیٹ اینڈ روڈز (نارتھ) سے سٹریٹ لائٹس ڈویژن میں تبدیل کیا گیاہے۔ جبکہ ڈیژنل آڈٹ آفیسرز گریڈ 17 کے افسران بشیر احمد کو پارکس ڈائریکٹوریٹ(ڈویلپمنٹ ڈویژن) کو مارکیٹ اینڈ روڈ ز(نارتھ)، محمد سفیر کو سپیشل پراجیکٹ I- سے پارکس ڈائریکٹوریٹ (ڈویلپمنٹ ڈویژن) اور محمد راحیل کوڈبلیو اینڈ ایس زونA- سے سپیشل پراجیکٹ I- میں تعینات کر دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.