اداکار خیام سرحدی کی چھٹی برسی ہفتہ کو منائی جائے گی
بدھ 1 فروری 2017 15:40
(جاری ہے)
خیام سرحدی کو اردو پڑھنی نہیں آتی تھی لیکن انہیں انگریزی اور رومن زبانوں پر عبور حاصل تھا اس لیے ڈپلومہ حاصل کرنے کے بعد وطن واپس آ کر تھیٹر سے وابستہ ہونے پر انہیں کمال احمد رضوی اور نعیم طاہر سمیت دیگر معروف ناموں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جہاں انہیں سکرپٹ اردو رومن میں لکھ کر دیاجاتاتھا۔
بعد ازاں انہوں نے ریڈیو بھی جوائن کرلیا جہاں سے پر وڈیوسر یاور حیات انہیں ٹی وی پر لے آئے ۔خیام سرحدی کانام ڈراموں میں کامیابی کی ضمانت سمجھا جاتاتھا۔ انہوں نے عطیہ اشرف اور ادا کارہ زمرد خان کی بہن صائقہ خان سے 2شادیاں کیں جن کے بطن سے ان کی تین بیٹیاں ہیں ۔مرحوم 4فروری 2011ء کو ایک ڈرامے کی شوٹنگ میں مصروف تھے کہ انہیں اچانک دل کادورہ پڑا اور وہ اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ مرحوم کی برسی کے موقع پر الیکٹرانک میڈیا خصوصی پروگرامات نشر کرے گاجبکہ پرنٹ میڈیا بھی خاص مضامین کی اشاعتوں کا اہتمام کرتے ہوئے مرحوم کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرے گا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.