اشیاء کی پہلی خاتون رافعہ قسیم بیگ کی جنون اورجذبے نے خیبرپختونخوا کے بیٹیوں کوجگا دیا
خیبرپختونخوا کی خواتین میں بم ناکارہ بنانے کی تربیت حاصل کرنیکا رجحان بڑھنے لگا ْتین بہنوں سمیت ایلیٹ فورس کی گیارہ خواتین اہلکاروں نے بم ناکارہ بنانے کی تربیت مکمل کرلی
بدھ 1 فروری 2017 23:37
(جاری ہے)
اہلکاروں کو ایک ہفتے کی بنیادی تربیت کے دوران بم کی شناخت اور ناکارہ بنانے کی تربیت دی گئی ہے۔
خواتین اہلکاروں کاکہنا تھا کہ رافعہ قسیم بیگ کی ہمت اورجذبے کودیکھ کر ہم نے بھی بم ناکارہ بنانے کی تربیت حاصل کرنے کافیصلہ کیا اوراپنے سینئر کودرخواست دیکر انہوں نے ہمیں موقع دیا۔انکاکہنا تھا کہ ہم خواتین بھی امن وآمان کی برقراررکھنے کیلئے اپنی جدوجہد کریں گے ہم بھی مردوں سے کم نہیں۔نوشہرہ کے سکول آف ایکسپلوسیو ہنڈلنگ میں سپیشل کامبیٹ یونٹ کے 13 جبکہ ایلیٹ فورس کی 11خواتین نے کامیابی سے بم ناکارہ بنانے کی بنیادی تربیت مکمل کر دی ہے۔ اہلکاروں کو ایک ہفتے کی بنیادی تربیت کے دوران بم کی شناخت اور ناکارہ بنانے کی ٹریننگ دی گئی ہے۔ سکول پرنسپل کے بقول دیگر صوبوں کی خواتین بھی اگر ٹریننگ حاصل کرنے کے لیے آئے تو انہیں بھی تربیت دی جائے گی۔نوشہرہ کے اسکول اف ایکسپلوسیو ہینڈلنگ میں کرک سے تعلق رکھنے والی تین بہنوںپری گل،سمینہ اور رخسانہ نے بھی کامیابی کے ساتھ بم ناکارہ بنانے کی بنیادی تربیت مکمل کرلی۔بڑی بہن پری گل کے بقول انکے والد معذور ہیںاور نامسائد حالات کے باوجود بھی تعلیم حاصل کرکے پولیس فورس میں شمولیت اختیار کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.