سبی ، سالانہ سہ روزہ تاریخی تبلیغی اجتماع 9 فروری کو شروع ہو گا
اتوار 5 فروری 2017 21:20
(جاری ہے)
جس میں بہت سے علمائے کرام دن و رات تبلیغ اسلام و اسلامی تعلیمات کے حوالے سے آگاہی فراہم کریں گے جبکہ سالانہ تاریخی اجتماع میںپاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہروں کے علاقوںو قصبوںاور دنیا کے کونے کونے میںتبلیغ اسلام کے لئے خصوصی جماعتیں بھی تشکیل دی جائیں گی ۔
سہ روزہ اجتماع کی سیکورٹی کیلئے سبی پولیس کی جانب سے بھی خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل دے کر حتمی انتظامات کو مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ ٹریفک کیلئے بھی خصوصی پلان بنا یا گیا ہے ۔9فروری 2017بروز جمعرات سے شروع ہونے والی تاریخی سالانہ اجتماع کی تیاریاں عروج پر ہے خصوصی اقدامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔محکمہ صحت کی جانب سے اجتماع میں شرکت کرنے والوں کیلئے خصوصی طبی مراکز کا قیام بھی عمل میں لایا جائے گا۔ سنگت ویلفیئر سوسائٹی ،ایدھی ایمولینس اور سائبان ایمولینس کی جانب سے ایمبولنسز سروس بھی مہیا کی جائیگی جس کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.