مارگلہ فیسٹیول کے تحت بیڈمنٹن ٹورنامنٹ پرسوں اسلام آباد میں شروع ہوگا
بدھ 8 فروری 2017 11:36
(جاری ہے)
سی ڈی اے کے حکام کے مطابق اسلام آباد کے میئر و چیئرمین سی ڈ ی اے شیخ انصر عزیز کی ہدایت پر اسلام آباد میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ 10 سی13 فروری تک جاری رہے گا۔
10 فروری کو بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منعقد ہو گی۔ اس ٹورنامنٹ میں اسلام آباد سے تقریباً ایک سو کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹورنامنٹ کے آرگنائزنگ سیکرٹری سی ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل غلام سرور سندھو ہیں۔ بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مرد و خواتین کے سنگل اور ڈبل میچ کھیلے جائیں گے۔ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب 13 فروری کو ہو گی جس میں ٹورنامنٹ کی مختلف کیٹیگریز کے فاتح کھلاڑیوں کو انعامات دیئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.