ترک محکمہ صحت وفد کا تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مریدکے کادورہ
ہسپتال میں دستیاب وسائل اور مشکلات کا جائزہ لے کر مقامی افراد کو صحت کی مزید سہولیات فراہم کرنے کے عزم کا اظہار
بدھ 8 فروری 2017 18:40
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ترک حکومت مقامی ہسپتالوں میں ریفرل سسٹم کو کم کرنے کے لیے بنیادی ضروریات فراہم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے اور اسی سلسلہ میں پنجاب کے درجن سے زائد تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کا دورہ کیا گیا ہے۔
وفد نے مریدکے ہسپتال میں سہولیات، عمارت اور عملہ کی کارکردگی کی تعریف کی اور اسے دیگر ہسپتالوں سے بہتر قرار دیا۔ انہوںنے مزید کہا کہ پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت دیگر ہسپتالوں سے بہتر ہے مگر اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے جس کے لیے تعاون کیا جائے گا۔ ڈی سی شیخوپورہ ارقم طارق اور اسسٹنٹ کمشنر مریدکے چودھری ارشد بھد ر نے تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال مریدکے کی انتظامیہ کی تعریف کی اور انہیں شاباش دی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.