شاہین چوک فلائی اوور گجرات شہر کی تعمیر و ترقی میں خوبصورت اضافہ ہے، جی ٹی روڈ سے سفر کرنے والے شہر کے لوگوں سمیت روزانہ ہزاروں افراد کو بہتر سفری سہولیات میسر ہوں گی، عوامی نمائندے اور انتظامیہ عوامی مسائل سے پوری طرح آگاہ ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت فلاحی ترقیاتی منصوبہ جات ہنگامی بنیادوںپر مکمل کروا رہی ہے
ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کی زیر تعمیر فلائی اوور کے دورہ کے موقع پر بات چیت
بدھ 8 فروری 2017 23:30
(جاری ہے)
مسلم لیگ ن کی حکومت میں صوبہ بھر میں تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے اربوں روپے عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ موجودہ حکومت میں ضلع گجرات سمیت ان تمام پسماندہ علاقوں بلا امتیاز ترقیاتی کام کئے ہیں جو ماضی میں سیاسی مفادات کی خاطر عدم توجہی کا شکار رہے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ موجودہ حکومت کے اقدامات نے گجرات سمیت پورے پاکستان کا نقشہ بدل کر رکھ دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.