شمالی امریکا میں برفانی طوفان کاامکان،نیوجرسی میں تمام سرکاری دفاتر بند :امریکی میڈیا
جمعرات 9 فروری 2017 23:30
(جاری ہے)
پی ایس ایل میچز انٹرنیٹ پر دیکھنے کے خواہشمندوں کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرزاور ٹیپ میڈ ٹی وی نے انتہائی شاندار خوشخبری سنا دی ،بہترین سروس متعارف کروا دیامریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے شمال میں برفانی طوفان کی آمد کے ساتھ ساتھ 30میل فی گنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ نیو یارک میں 12 انچ اور بوسٹن میں 15 انچ برف پڑنے کے امکانات ہیں۔تاہم برفانی طوفان کے پیش نظر 2700 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ جن ایئرپورٹس پر پروازیں منسوخ کی گئی ہیں ان میں نیویارک، نیوجرسی اور بوسٹن ایئر پورٹ شامل ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.