حکومت نے سیاسی مخالفین کو دبانا اپنا وطیرہ بنا لیا ہے‘عبدالقادر شاہین
جمعرات 9 فروری 2017 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ ہم کارکن کی حفاظت کرنا جانتے اور ہم کسی سے خوف زدہ ہونے والے نہیں ماضی میں بھی قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی قربانی دینے کو تیار ہیں جبکہ پنجاب کے حکمران ریاستی مشینری اور اپنے بدمعاشوں کو استعمال کرکے فساد کرتے ہیں حکومت نے سیاسی مخالفین کو دبانا اپنا وطیرہ بنا لیا ہے پنجاب میں (ن) لیگ نے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو ہمں سڑکوں پر آنے سے کوئی نہیں روک سکے گا اور پھر تمام تر حالات کی ذمہ داری حکمرانوں پر عائد ہوگی ۔
انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ شوکت بسراء پر قاتلانہ حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لائے صبر اور برداشت کی پالیسی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے ۔ پوری قوم جانتی ہے کہ (ن) لیگ عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوچکی ہے اور پانامہ لیکس میں میگاء کرپشن کے سیکنڈل ثابت ہونے اور منظر عام پر آنے کے بعد یہ لوگ بدحواس ہوچکے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.