چوبیس گھنٹے چلنے والے بنیادی مراکز صحت کی سروسز میں کسی لمحہ بھی تعطل نہیں آنا چاہیے، ڈپٹی کمشنر
اتوار 12 فروری 2017 22:52
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ دیہی علاقوں میں بنیادی مراکز صحت بڑی اہمیت کے حامل ہیں اور خصوصی طور پر 24 گھنٹے سروسز فراہم کرنے والے مراکز صحت کو دیئے گئے ٹارگٹس میں کوئی کمی نہیں آنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ مراکز کے لیبر رومز میں ایمرجنسی ٹرے،یو پی ایس اور بے بی وارمر کی فعالیت اور دیگر طبی مشینری فنکشنل رہنی چاہیے۔انہوں نے ہدایت کی ڈلیوری کیسز میں بہترین طبی سہولیات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ بنیادی مراکز صحت میں وزیراعلیٰ ہیلتھ روڈ میپ پروگرام کے تمام انڈیکیٹرز کو تسلسل کے ساتھ چیک اور غفلت کے مرتکب سٹاف کی نشاندہی کریں۔ڈپٹی کمشنر نے غیر حاضر اور کام چور سٹاف کے خلاف سخت ایکشن لینے کی تاکید کی اور کہا کہ ڈیوٹی میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔انہوں نے بعض بنیادی مراکز صحت میں جاری تعمیراتی کام کی نگرانی کرنے کی ہدایت کی اور بلڈنگز افسران سے کہا کہ وہ موقع پر موجود رہ کر تعمیراتی مراحل کی نگرانی کریں اور شفافیت کو ہر صورت ملحوظ خاطر رکھا جائے۔اجلاس کے دوران سی ای او نے بنیادی مراکز صحت کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے لارجر بنچ کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھیج دیا
-
سعودی عرب سے تاریخی رشتہ معاشی تعلقات میں تبدیل ہو رہا ‘مریم نواز شریف
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دیگر جماعتوں کو دینے کا فیصلہ معطل
-
ٹھٹہ میں چچا کی پسند کی شادی پر بطور جرمانہ وڈیرے کو خاندان کی 2 بچیاں دینے کا عجیب فیصلہ
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.