کاشتکار فروری کے آخرتک سورج مکھی کی کاشت یقینی بنائیں، محکمہ زراعت
پیر 13 فروری 2017 15:03
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کاشتکار بوائی کیلئے ایسا ڈبلر استعمال کریں جس میں کھیلیوں کا درمیانی فاصلہ 23سینٹی میٹر یا9انچ ہواور ایک سوراخ میں کم از کم 2بیج ڈال کر بیجوں کو ہاتھوں سے ہلکی سی مٹی کی تہہ ڈال کر ڈھانپ دیںنیزاس کے بعد کھالیوں میں پانی اس طرح لگائیں کہ بیجوں تک پانی کی صرف نمی پہنچ سکے کیونکہ اس طریقہ کاشت میں بوائی سے پہلے کھیت کو پانی دینے کی ضرورت نہیںتاہم اگر بوائی بذریعہ ڈرل کرنی ہو تو 75سم یا2.5فٹ قطاروں کے درمیان فاصلہ رکھ کر مناسب وتر پر ڈرل کریںاور اگائو مکمل ہونے کے بعد دونوں صورتوں میں جب پودے چار پانچ پتے نکال لیں تو فصل کی چھدرائی کریں۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکار اوسط ذرخیز زمین میں بوائی کے وقت پونے دو بوری ڈی اے پی اور ایک بوری پوٹاشیم سلفیٹ جبکہ پہلے اور دوسرے پانی کے ساتھ آدھی بوری یوریا اور پھولوں کی ڈوڈیاں بنتے وقت ایک بوری یوریا فی ایکڑ استعمال کرکے 30من فی ایکڑ سے زیادہ پیداوار حاصل کرسکتے ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، انڈیکس 159.38 پوائنٹ کی کمی کے بعد 72601.82 پوائنٹس پربند
-
امریکی ڈالرکے مقابلہ میں روپیہ کی قدرمیں 01 پیسے کا اضافہ
-
ملک میں سرمایہ کاری کا ماحول بہتر بنانا ضروری ہے،میاں زاہد حسین
-
شیل پاکستان نے مالی سال 2024 ء کی پہلی سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان کر دیا
-
بجلی کی قیمتوں میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا گیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید32روپے کلو کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،72ہزار785پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
ملک سے گوشت اورگوشت سے بنی مصنوعات کی برآمدات میں اضافہ
-
عالمی مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹ میںسونے کا بھائوگھٹ گئے
-
انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملاجلا رحجان، انڈکس 3.05 پوائنٹس کی کمی کے بعد72761.19 پوائنٹس پربند
-
ڈالراوریوروکے مقابلہ میں پاکستانی کرنسی کی قدرمیں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.