فیشن ویک سپرنگ سمر 2017 ،دوروزہ میلہ 22 فروری سے سجے گا‘ملک بھر سے درجنوں فیشن ڈیزائنرز کلیکشن متعارف کروائینگے
منگل 14 فروری 2017 16:43
(جاری ہے)
پاکستان فیشن ویک 2017 میں شرکت کرنیوالے 23 فیشن ڈیزائنرز میں عائشہ فاروق ہاشوانی، عنائیہ ، ندااظور، ظہیر عباس ، ہمایوں عالمگیر، ایف این ایشیا، امیر عدنان، ٹینا درانی، اماتو، دیپک پروانی، زوریہ ڈور، جم بائی حمزہ بخاری، منیب نواز، سونیا باٹلا، دی پنک ٹری ،گلا بو، بنٹو کاظمی، شمائل انصاری، ایچ وائی ایس، عمر سعید، ثنا سفینہ، نومی انصاری اور نیلو فر شاہدشامل ہیں۔
شو کی پروڈکشنز 021 کے ذمے ہیں فیشن ویک کیلئے کوریوگرافر کے طور پر فیشن انڈسٹری کی نامور شخصیت فریحہ الطاف ، ہیئر سٹائل و میک اپ کیلئے نبیلہ کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہالی وڈ اسٹارنے ٹرمپ کو مسخرا قرار دے دیا
-
اگر سپورٹ کرنے والا پارٹنر مل جائے تو شادی ضرور کرنی چاہیے،اداکارہ سجل علی
-
عدنان صدیقی کی ٹک ٹاکر کو گلے لگانے کی ویڈیو وائرل
-
ایکشن فلم ’ایجنٹ انیلا‘ کا ٹریلر ریلیزکر دیا گیا
-
مجھے اوررنبیر کو ایک دوسرے کے مدمقابل لانے میں میڈیا کا کردار ہے، عمران خان
-
شیکھر پہاڑیہ کے ساتھ شادی کی افواہیں بالکل غلط ہیں، جھانوی کپور
-
عنقریب شادی کا کوئی ارادہ نہیں ،اداکارہ سونیا حسین
-
نوشین شاہ کی سرجری کے بعد مداحوں سے دعا کی اپیل
-
والد کے خوف سے کرن جوہر کے شو میں شلوار قمیض پہنا تھا، ایشا دیول
-
فضا علی نے’’کہانی سنو‘‘ کا اپنا ورژن پیش کرکے میوزک کی دنیا میں تہلکہ مچادیا
-
مومل خالد عثمان نے اسلام کیلئے ڈرامہ انڈسٹری کو خیر باد کہہ دیا
-
ڈکیتی مزاحمت پرامریکی اداکار کو گولیاں مارکرقتل کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.