ہزارہ کے عوام کی گھریلو ضروریات کو پورا کرنے کے لئے کچھ عرصہ سی این جی سٹیشن بند کئے گئے تھی ، شیخ آفتاب احمد
منگل 14 فروری 2017 18:42
(جاری ہے)
منگل کو ایوان بالا کے اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی کے توجہ مبذول نوٹس کا جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ سردیوں میں گیس کا پریشر کم تھا جس کی وجہ سے گیس کی قلت تھی اور عوام کو تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔
گھریلو ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہزارہ میں کچھ عرصہ گیس سٹیشن بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اب گھروں میں بھی گیس فراہم ہو رہی ہے اور سی این جی سٹیشنز بھی چل رہے ہیں۔ قبل ازیں سینیٹر اعظم خان سواتی نے ہزارہ ڈویژن میں 120 سی این جی سٹیشن بند ہونے سے عوام کو ہونے والی تکلیف کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ہزارہ کے عوام کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.