حکومت نے خود کش دھماکے کی تحقیقات کیلئے پانچ رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی
ایس پی سی ٹی ڈی محمد اقبال ٹیم کی سربراہی کرینگے،آئی ایس آئی اور آئی بی بی کے افسر بھی شامل ہونگے
بدھ 15 فروری 2017 23:25
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی جائے وقوعہ سے ملنے والے شواہد،جیو فنسنگ اور سی سی ٹی وی کیمروں سے حاصل ہونے والی فوٹیجز کے ذریعے تحقیقات کر ے گی۔
جے آئی ٹی کوسیف سٹی کی سی سی ٹی وی ویڈیوسمیت اہم معمولات تک رسائی ہو گی اس کے علاوہ ٹیم جائے وقوعہ کے اردگرد لگے پرائیویٹ سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد حاصل کرے گی اس کے علاوہ دیگر تحقیقاتی ٹیموں کی طرف سے اکٹھے کئے گئے شواہد کا بھی جائزہ لیا جائیگا ۔اس کے ساتھ جائے وقوعہ سے تحویل میں لئے گئے ٹرک،موٹرسائیکل اوردیگرسامان کی بھی باریک بینی سے چھان بین کی جائیگی اور تمام اشیا ء کا فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے گا ۔جے آئی ٹی دھماکے کے شبے میں حراست میں لئے گئے مشتبہ افراد سے بھی پوچھ گچھ کرے گی جبکہ زخمیوں کے بیانات بھی قلمبند کئے جائیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.