جدہ:کنگ فہد ہسپتال کی انتظامیہ نے 200ملازمین کو سرکاری رہائش خالی کرنے کا نوٹس جاری کر دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 16 فروری 2017 11:37
(جاری ہے)
کنگ فہد ہسپتال کے متاثر ہونے والے ملازمین نے نے اخبار کو بتایا کہ انہیں جب نوٹس ملا تو شدید جھٹکا لگا۔
کیونکہ انہوں نے وزارت صحت کی تمام ضروری کارروائی پوری کی تھی ۔رہائش کے حصول کے لیے دیئے جانے والے تمام کاغذات بالکل مکمل تھے ۔ان ملازمین میں سے متعدد نے تو ان رہائش گاہوں کی خوبصورتی پر 80,000ریال تک خرچ کر دیے تھے ۔جبکہ متعدد ملازمین کو تو کسی بھی قسم کا ہاﺅس الاﺅنس بھی نہیں ملا۔واضح رہے کہ متاثر ہونے والے ملازمین ملکی شہریوں سمیت غیر ملکی شہری شامل ہیں۔مزید اہم خبریں
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.