حکومت نی21ویں ترمیم کے تحت حاصل گنجائش کے باوجود دو سالوں میں وہ اقدامات نہیں کیے جو اسے کرنے چاہئیں تھے ،حکومت نے فوجی عدالتوں کیلئے دو سال کا وقت طے کیا تھا، اب و ہ فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع مانگ رہی ہے، فوجی عدالتوں کی مد ت میں توسیع کے معاملے پر اگلا اجلاس 27فروری کو ہوگا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی پارلیمانی رہنمائوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو
جمعرات 16 فروری 2017 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ حکومت فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید توسیع مانگ رہی ہے،حکومت نے فوجی عدالتوں کیلئے دو سال کا وقت طے کیا تھا،آرمی ایکٹ میں ترمیم کیلئے سب کمیٹی کا اجلاس 22فروری کو ہوگا۔
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ زاہد حامد نے 19قوانین میں ترامیم تجویز کیں،فوجی عدالتوں کے معاملے پر اگلا اجلاس 27فروری کو ہوگا، پانچویں اجلاس میں ناصر جنجوعہ نے بریفنگ دی،ناصر جنجوعہ نے مجموعی سیکیورٹی صورتحال اور نیشنل ایکشن پلان سے آگاہ کیا،ناصر جنجوعہ نے جدید ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ترامیم کی نشاندہی کی۔…(خ م)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.