سی سی پی کی جانب سے فا طمہ جناح وومن یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد
جمعرات 16 فروری 2017 21:40
(جاری ہے)
پروفیسر ڈاکٹر عذرا یاسمین نے اپنے خطاب میں سی سی پی کی اس ایڈواکسی مہم کو سراہا او رکہا کہ اکنامکس اور لاء کی فیلڈ میں کمپیٹیشن قانون کی بہت اہمیت ہے اور یونیورسٹیوں کو اس قانون سے استفادہ حاصل کرنا چاہیے ۔
انہوں نے مذید کہا کہ ایسے سیمینارز یونیورسٹی کے طالب علموں کے لیے بہت اہمیت کے حامل ہوتے ہیں جس میں طالب علموں کو فروفیشنلز کے ساتھ براہ راست بات چیت کا موقع ملتا ہے۔ سی سی پی کے آفیشلز نے کمپیٹیشن قانون اور اس کے ارتقاء سے متعلق پریزنٹیشن دی اور ایک معلوماتی ویڈیو کے زریعے شرکاء کو بریفنگ دی اور کمپیٹیشن قانون کا مختصر تعارف کرایاگیا اوردھوکہ دھی پر مبنی تشہیر کی روک تھام کے لیے سی سی پی کے آفس آف فئیر ٹریڈ کے کردار پر روشنی ڈالی۔سوال وجواب کے سیشن میں سی سی پی کی ٹیم نے کمپیٹیشن سے متعلقہ سوالات کے تسلی بخش جوابات دیے۔سیمینار کے بعد سی سی پی ٹیم کے سینئر حکام ڈاکٹر شہزاد انصر ،احمد قادر، اسفند یار خٹک اور فاطمہ جناح وومن یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کے مابین ہونے والی میٹنگ میں مستقبل میں کمپیٹیشن قانون کی آگاہی کو بڑھانے کے لیے اقدامات پر غورکیاگیا۔ ایڈواکسی مہم کے دوسرے مرحلے میں چاروں صوبوں کی18 اہم یونیورسٹیوں میں ایسے سیمنارز معنقد کیے جائیں گے جس کا آغاز 23 فروری کو یونیورسٹی آف پشاور سے ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.