قومی خواتین ٹیم ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوںکا تربیتی کیمپ مارچ 2017ء میں لگایاجائے گا تربیتی کیمپ میں 20کھلاڑیوںکو مدعو کریں گے‘ تربیتی کیمپ میں سے 10 باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کریں گے
جمعہ 17 فروری 2017 12:13
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر ارائیں نے بدھ کو اے پی پی کو بتایاکہ ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 6 سے 13مئی تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان سمیت 12ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں ہانگ کانگ ، ملائیشیاء، تھائی لینڈ ، کوریا، جاپان ، بھارت ، پاکستان ، مالدیپ ، سری لنکا، سنگاپور شامل ہیں۔
انہوںنے کہاکہ ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوںکا تربیتی کیمپ مارچ 2017ء میں لگایاجائے گا۔ تربیتی کیمپ میں 20کھلاڑیوںکو مدعو کریں گے ۔ تربیتی کیمپ میں سے 10 باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
-
اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کو تیار ہیں، بھارت کو بھی ٹیم پاکستان بھیجنی چاہیے : احسن اقبال
-
عرفان محسود نے ’تحقیر آمیز‘ رویے پر کے پی حکومت کو 5 لاکھ روپے واپس کردیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.