قومی خواتین ٹیم ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی
ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مارچ میں لگایا جائے گا،تربیتی کیمپ میں 20کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے،تربیتی کیمپ میں سی10باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے
جمعہ 17 فروری 2017 14:15
(جاری ہے)
پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر کے مطابق ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ 6سی13مئی تک کوریا میں کھیلی جائے گی جس میں پاکستان سمیت 12ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی،جن میں ہانگ کانگ،ملائیشیاء،تھائی لیند،کوریا،جاپان،بھارت،پاکستان،مالدیپ،سری لنکا،سنگاپور شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ تربیتی کیمپ میں 20کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے،تربیتی کیمپ میں سی10باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گے ایونٹ کی تیاری کیلئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ مارچ 2017میں لگایا جائے گا،تربیتی کیمپ میں 20کھلاڑیوں کو مدعو کریں گے،تربیتی کیمپ میں سی10باصلاحیت کھلاڑیوں کا انتخاب کریں گےمزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.