پرائیویٹ اداروں کا تعلیم کے میدان میں کردار اہم ہے، حاجی قلندر خان لودھی
موجودہ دور مقابلے کاہے، معیاری تعلیم وقت کی ضرورت ہے،وزیر خوراک خیبرپختونخوا
جمعہ 17 فروری 2017 16:27
(جاری ہے)
وزیر خو را ک حا جی قلندر خا ن لو دھی نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے خیبر پختو نخوا میں سرکا ری تعلیمی ادا رو ں میں بہتری لا نے کے لئے مو ثر اقدا ما ت اٹھا ئے ہیں جہا ں پر پہلے پرا ئمبری سکو ل کے دو کمرے اور دو اسا تذہ پا نچ کلا سو ں کو پڑھا تے تھے جو تعلیم کے سا تھ بہت بڑا مزاق تھا اب و ہاں پر چھ کمر ے اور چھ اسا تذہ کے سا تھ پرا ئمبری سطح پر انگلشن میڈیم بھی شروع کر دیا گیا ہے کیو نکہ ہما رے سر کا ری تعلیمی ادا رو ں سے میٹر ک کے بعد طلبہ کا لجو ں میں دا خلہ لیتے تھے ان کیلئے سب سے بڑا مسلہ انگلش کا تھا ۔
انہو ں نے کہا کہ پا کستا ن تحریک انصا ف کے چیئر مین عمرا ن خا ن نے تبدیلی کا جو وعدہ کیا تھا اس کو عملی جا معہ پہنا نے کیلئے وزیر اعلی خیبر پختو نخوا پرویز خٹک اور وزیر تعلیم آصف خا ن اور مشیر اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی تعلیم کے میدا ن میں بہتری لا نے کے لئے دن را ت کا م کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.