سیہون شریف دھماکے نے چار دوستوں کو ہمیشہ کے لیے جُدا کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 فروری 2017 15:22
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مسلم باغ کے رہائشی چار دوست کراچی سے سیر و تفریح کے لیے نکلے اور راستے میں لعل شہباز قلندر پر حاضری کا پروگرام بنایا۔
راستے میں لی گئی تمام تر سیلفیاں سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے ساتھ ساتھ لعل شہباز قلندر جانے کا اسٹیٹس بھی دیا۔ لیکن کسی کو کیا معلوم تھا کہ یہ ان کا آخری سفر بن جائے گا۔ چار میں سے دو دوست دھماکے کی نذر ہو گئے ۔ شہید ہونے والے ایک نوجوان وسیم خان مہتر زئی نے کچھ دن قبل ہی امن کا پیغام سوشل میڈیا پر شئیر کیا تھا ۔ دھماکے میں بچ جانے والے دو دوستوں نے اپنے شہید دوستوں کے بچھڑ جانے پر شدید غم کا اظہار کیا۔مزید اہم خبریں
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.