روس ٹیلر کو ون ڈے میں 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے کیلئی50 رنز درکار
منگل 21 فروری 2017 11:50
(جاری ہے)
سٹیفن فلیمنگ 8007 رنز کے ساتھ پہلے، نیتھن ایسٹل 7090 رنز کے ساتھ دوسرے اور برینڈن میک کلم 6083 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔
روس ٹیلر نے 2006ء میں ایک روزہ کیریئر کا آغاز کیا اور وہ اب تک 179 میچز میں 5950 رنز بنا چکے ہیں جس میں 16 سنچریاں اور 32 نصف سنچریاں شامل ہیں، توقع ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز میں چھ ہزار رنز کا سنگ میل عبور کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.