روس نے مشرقی یوکرائنی باغیوں کا پاسپورٹ تسلیم کر لیا، جرمنی کی مذمت
فائربندی معاہدے کی پہلے ہی دن خلاف ورزی،روسی باغیوں نے متعددبار دراندازی کی،یوکرائنی حکومت
منگل 21 فروری 2017 13:01
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل کے ترجمان اشٹیفن زائیبرٹ نے منگل کو میڈیا کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ان پاسپورٹوں کو تسلیم کرنا یوکرائن کی وحدت کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
زائیبرٹ نے یوکرائنی تنازعے کے حریف دھڑوں سے کہا کہ وہ ایک روز قبل ہی نافذ العمل فائربندی ڈیل کا احترام کرتے ہوئے اٴْس پر عمل کریں۔ دوسری جانب پیرسے شروع ہونے والی فائربندی کے پہلے دن فریقین کی جانب سے خلاف ورزیوں کی بھی اطلاعات موصول ہوئیں۔دریں اثناء یوکرائنی حکومت کا کہنا تھا کہ پیر کی دوپہر تک باغیوں نے ایک درجن سے زائد مرتبہ اس جنگ بندی کی خلاف ورزی کی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ،لیڈیز ٹیلرنگ شاپس میں مردوں کے داخلے پر پابندی
-
حج ویزا پالیسی ، سعودی عرب نے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا
-
جہاز میں سوار خواتین مسافر آپس میں لڑپڑیں، پرواز کی ہنگامی لینڈنگ
-
الجزیرہ کی بندش مضحکہ خیز اسرائیلی فیصلہ ہے،آئی ایف جے
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں سے رفح کو خالی کرنے کا مطالبہ کردیا
-
غزہ جنگ ، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ ، بنگلا دیش، عراق سمیت دنیا بھرمیں پھیل گیا
-
سکھوں کی مذہبی کتاب کی توہین پر مشتعل ہجوم نے 19 سالہ لڑکا مار ڈالا
-
قیدیوں کے بدلے غزہ میں جنگ بندی کی شرط قبول نہیں،اسرائیل
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.