نیشنل جوڈو چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ریلوے سپورٹ بورڈ کے عہدیداران کی کھلاڑیوں کو مبارکباد
منگل 21 فروری 2017 13:11
(جاری ہے)
ان کی شاندار کارکردگی پر جنرل مینجر ریلوے صدر ریلوے سپورٹس بورڈ فیاض احمد اعوان، نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان، سیکرٹری جنرل ڈاکٹر آفتاب اقبال چوہدری اور سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ نے مبارکباد دی اور کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ ان کھلاڑیوں کو کیش ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔
پروفیسر ڈاکٹر فرحان عبادت یار خان نے کہا کہ ہم ریلوے کی کھیلوں کو بام عروج تک پہنچانے کیلئے دن رات محنت کر رہے ہیں۔ ہم کھلاڑیوں کو مالی مراعات دینے کے ساتھ ساتھ ان کی تمام جائز ضروریات کا خیال رکھ رہے ہیں تاکہ کھلاڑیوں کو ہر قسم کی مشکلات سے بچایا جاسکے اور ریلوے سپورٹس کھیلوں کے میدانوں میں بھرپور ترقی کرتا رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.