لوگوں نے مجھے درد کا سفیر بنا رکھا ہے ‘ گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی
میں نے اپنے حصے کی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں اب نوجوان گلوکاروںکا دور ہے
منگل 21 فروری 2017 13:11
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جب میں نے گلوکاری کا آغاز کیا تھا تو مجھے گھر والوں کی جانب سے شدید مخالفت کا سامنا کرتے ہوئے لاہور ہجرت کرنا پڑی اور یہاں چھوٹی موٹی ملازمتیں کرتا ہوا گلوکاری کی طرف آگیا اور پھر خدا کی ذات نے مجھ ناچیز پر اتنا کرم کیا کہ ہر طرف میرے گانے ہی سنے جاتے تھے اور ہر ماہ میری کوئی نہ کوئی کیسٹ ضرور ریلیز ہوتی تھی ۔
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ میں نے اپنے حصے کی کامیابیاں سمیٹ لی ہیں اب نوجوان گلوکاروںکا دور ہے اور جس طرح ایک باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا بیٹا زندگی میں کامیاب انسان بنے میری بھی یہی خواہش ہے کہ میرا بیٹا سانول مجھ سے بڑھ کر اپنا نام پیدا کرے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ آج میں سانول کی شناخت ہوں مگر سانول کو اپنی علیحدہ شناخت بنانی چاہیے اور تب ہی میرے نزدیک وہ ایک کامیاب انسان ثابت ہو گا ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.