بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کھلے پن کے حوالے سے چینی کاوشوں کوفروغ دے رہا ہے ،چین
منگل 21 فروری 2017 19:48
(جاری ہے)
چائنہ ریڈیو انٹرنیشنل کے مطابق چین کے وزیر تجارت گاو ہو چھنگ نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چین کے دی بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے حوالے سے ٹھوس پیش رفت حاصل ہوئی ہے اور یہ منصوبہ چین کی کھلے پن کے حوالے سے کاوشوں کو مزید فروغ دے رہا ہے۔
چین نے گزشتہ برس دی بیلٹ اینڈ روڈ پر واقع ممالک سے مشاورتی پالیسی سازی کو فروغ دیا اور ریل ، روڈ ، ہوا بازی ، بجلی اور ٹیلی مواصلات کے شعبوں میں بڑے منصوبوں سے علاقائی روابط کو فروغ دیا۔ یہ منصوبہ دو ہزار تیرہ میں چین کی جانب سے تجویز کیا گیا تھا جس کا مقصد بنیادی تنصیبات کے نیٹ ورک کی ترقی سیایشیا ،یورپ اور افریقہ کے درمیان تجارتی روابط کو فروغ دینا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.