مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے جامعہ گجرات کے مرکز برائے السنہ وعلوم ترجمہ کے زیر اہتمام تقریبات
منگل 21 فروری 2017 22:07
(جاری ہے)
لسانی رنگارنگی آفاتی اقدار کی نمائندگی کرتی ہے جو معاشروں کے اتحاد اور ہم آہنگی کو تقویت دیتی ہے۔
اس موقع پر ماں بولی سے اظہار یکجہتی کے لیے یادر گار کیک بھی کاٹا گیا۔ شیخ الجامعہ نے سربراہ مرکز السنہ کے ہمراہ کیک کاٹا۔ اس سے قبل مرکزی لائبریری کے ہال میں مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے ’’فکری مکالمہ ‘‘ کی بھرپور نشست ہوئی۔ ڈائریکٹر میڈیا و کالم نطار شیخ عبدالرشید نے کلیدی خطاب میں کہا کہ مادری زبان شخصیت کو ابھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ ماں بولی کو حقیر سمجھنے والے خود کو اور اپنی تہذیب کو بھی حقیر سمجھتے ہیں۔ ڈاکٹر ریاض احمد مانگریو نے سندھی زبان ،پروفیسر رضائے مصطفیٰ نے پنجابی اور لانگڑی زبان ، پروفیسر عامر جمیل خاں بٹوائی نے بلوچی زبان، سینئر لائبریرین عمران صدیقی نے سرائیکی زبان ، انصار علی نے شینا زبان اور ڈین فیکلٹی آف آرٹس ڈاکٹر فریش اللہ نے پشتو زبان کے تناظر میںلسانی اہمیت کو خوب بیان کیا۔ ڈاکٹر غلام علی نے مادری زبان کے عالمی دن کو بھرپور انداز میں منانے پر شرکاء کو مبارکباد دی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.