مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم بھی ایف اے فٹ بال کپ کے کوارٹرفائنل میں پہنچ گئی
بدھ 22 فروری 2017 12:03
(جاری ہے)
ایف اے فٹ بال کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے پانچویں رائونڈ میچ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور بلیک برن کے درمیان انتہائی سخت مقابلہ دیکھنے کو ملا جس میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے قدرے بہتر کھیل پیش کرتے ہوئے بیلک برن کی ٹیم کو 2-1 گول سے ہرا دیا۔
میچ کے ہاف پر دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر تھا۔ بلیک برن کی طرف سے پہلا گول ڈینی گراہم نے میچ کے 17 ویں منٹ پر کیا بعد میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی طر ف 27 ویں منٹ میں مارکوس راشفورڈ نے ایک گول کرکے مقابلہ 1-1 گول سے برابر کردیا۔ ہاف کے بعد مانچسٹر یونائیٹڈ کے ذلاٹان نے 75 ویں منٹ میں ایک گول کرکے مقابلہ 2-1 کر دیا۔ یوں مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم نے بلیک برن کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-1 گولز سے شکست دیکر ایونٹ کے ٹاپ ایٹ کے لئے کوالیفائی کرلیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.