پی سی بی نے شرجیل اور خالد کودبئی سے نکال کر جیل جانے سے بچا لیا:شعیب اختر
بدھ 22 فروری 2017 17:13
(جاری ہے)
میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے 41سالہ سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ بہت سی غلطیوں کےساتھ پی سی بی نے بہت سے اچھے کام بھی ہیں،دو لڑکوں کی بے وقوفی سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) بد نام ہوئی ، فکسنگ کا معاملہ قانون کے مطابق حل ہونا چاہیے،آسٹریلیااورجنوبی افریقہ میں بھی سپاٹ فکسنگ پر لوگ پکڑے جاتے ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ پی سی بی کو چاہیے کہ اگر کھلاڑیوں کے ساتھ کوئی بکی پھر رہا ہے تو اسے بھی پکڑا جائے۔شرجیل خا ن کا کہنا تھا کہ اگرکوئی کھلاڑی پرفارم نہیں کرتاتوذمہ دارمینجمنٹ کی ہوتی ہے،پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں ہونا کامیابی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا
-
لاہور، پاک نیوزی لینڈ سیریز کے دوران آن لائن جوئے کیخلاف ایکشن کا حکم
-
باکسر عامر خان نے ایک لاکھ ڈالر کی اکیڈمی بند ہونے کے بعد پاکستان چھوڑ دیا
-
یوراج سنگھ نے پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں میں میں شامل کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.