ضلعی ٹاسک فورس کااجلاس ،ڈپٹی کمشنر کا ایکسین کے نہ آنے پر اظہار برہمی
جمعرات 23 فروری 2017 21:41
(جاری ہے)
متعلقہ بنک کسان پیکیج کے تحت کاشتکاروں کوقرضوں کی ادائیگیوں کی رفتار تیز کریں اس میں کسی قسم کی کوتاہی اور غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔ محکمہ انہار پانی چوری روک تھام اور مقررہ مقدار میں نہری پانی کی ترسیل کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے کار لائے انہوں نے یہ بات ضلعی ٹاسک فورس سب کمیٹی اور ضلعی مشاورتی کمیٹی برائے زراعت کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں محکمہ زراعت ، انہار سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور کاشت کاروں کے نمائندگان نے شرکت کی ۔ ڈپٹی کمشنر زید بن مقصود نے اجلاس میں محکمہ زراعت کے افسران کو زرعی ادویات اور کھادوں میں ملاوٹ کرنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنے کی ہدایت کی انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کسانوں کو ہر قیمت پر معیاری کھادوں اور زرعی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے نہری پانی کی کمی کے حوالہ سے افسران انہار کا اجلاس بھی طلب کر لیا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر مزید کہا کہ محکمہ زراعت گلابی سنڈی کی تلفی کے لیے مہم کو تیز کرے اور دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.