کرک کے فی میل ٹیچرز کو سیکورٹی انتظامات کے متعلق خصوصی لیکچر
جمعہ 24 فروری 2017 20:07
(جاری ہے)
اور پولیس تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے روشن مستقبل کیلئے سیکورٹی کے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہیں۔
اس موقع پر ڈی پی اونے فی میل ٹیچرز سے مخاظب ہو کر کہاکہ اپنے اپنے سکول چوکیداروں کوہدایات جاری کریں کہ وہ ہر وقت الرٹ اور چوکس رہے۔اور اگر آپ کو کوئی بھی مشکوک شخص یا سامان اپنے سکول کے اردگرد نظر آئے تو بر وقت پولیس کو مطلع کریں ۔اور اپنے اپنے سکولز کو خیبر پختونخواہ کے متعارف کردہ جدید کمپیوٹرائز ایس او ایس سسٹم کے ساتھ جلد از جلد منسلک کریں تاکہ خدانخواستہ کوئی بھی ناخوشگوار واقع رونما ہوجائے تواس صورت میںایک کلک پر ضلع بھر پولیس کو الرٹ موصو ل ہوگی۔ جو بروقت حالات کنٹرول کرنے میںانتہائی معاون ثابت ہوتی ہے۔ دوران تقریب فی میل ٹیچرز نے کہا کہ اس سیکورٹی آگاہی مہم سے ان کے علم میں کافی اضافہ ہواہے جس پر ٹیچرز نے ڈی پی او سے درخواست کی کہ اس قسم کے تقاریب کا انعقاد ہر سکول کے سطح پر کیاجائے تاکہ زیادہ سے زیادہ ٹیچرز اور سٹوڈنٹس کو اس قسم کے اشیاء سے آگاہی ہو۔تقریب کے احتتام پر تمام فی میل ٹیچرز نے کھڑے ہوکر ضلع ہذا کے سیکورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ۔مزید قومی خبریں
-
وزارت مذہبی امور کے زیر انتظام 39 واں سالانہ مقابلہ حفظ قرآن و حسن قرأت شروع
-
لیسکو کی بجلی چوروں کے خلاف کارروائی ،4 بجلی چور گرفتار
-
10کلو آٹے کی قیمت میں 500سے 600روپے تک کی کمی ریکارڈ ہوئی ہے‘وزیر خوراک پنجاب
-
لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمہ سے متعدد بار زیادتی، ملزم گرفتار
-
وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج سکیم کے عازمین کی بکنگ کا ڈیٹا ’’پاک حج ‘‘موبائل ایپ پر لوڈ کردیا
-
روٹی کی نئی قیمتوں کیخلاف درخواست، ڈی سی اسلام آباد و ایڈووکیٹ جنرل طلب
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے ازبک وزیر خارجہ بختیار سیدوف کی ملاقات
-
مانسہرہ پولیس کی کارروائی ، دو منشیات فروش گرفتار
-
’’یوم تکبیر ‘‘ 28مئی کو جوش و خروش اور ملی جذبہ کے ساتھ منایاجائے گا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.