بالی ووڈ اداکارہ نے پلاسٹک سرجری سے شکل بگاڑ لی
ہفتہ 25 فروری 2017 14:31
(جاری ہے)
پلاسٹک سرجری آج کل ہر ہالی، بالی اور لال ووڈ اداکار اور اداکارہ کا اولین مقصد بن گئی ہے، اس بات سے قطع نظر کہ اس کے کیا اثرات شخصیت اور ان کی زندگی پر پڑیں گے، اداکارئیں خصوصی پلاسٹک سرجری کو اہمیت دے رہی ہیں۔
کچھ اداکار اور اداکارئیں سرجری سے اچھی شکلیں تو کچھ بد نما شکل کے تجربوں سے گزرے، ایسی ہی تازہ مثال بالی ووڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ میں جاری رپورٹس کے مطابق بھارت کی معروف اداکارہ عائشہ ٹاکیہ نے شادی کے بعد سے بالی ووڈ کو تو خیر باد کہہ تاہم حالیہ تقریب میں کافی عرصے بعد نظر آنے والی عائشہ نے سب کو حیران کردیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.