لاری اڈا میں تیز رفتار کار نے مزدور کو کچل دیا

ہفتہ 25 فروری 2017 22:12

لاری اڈا میں تیز رفتار کار نے مزدور کو کچل دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) لاری اڈا میں تیز رفتار کار نے مزدور کو کچل دیا جسے انتہائی تشویشناک حالت میں میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاڑی اڈا میں ایک تیز رفتار کار نے ساہیوال سے مزدوری کیلئے آنے والے محمد نعیم کو کچل ڈالا ۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور محمد نعیم کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے میو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں اسکی حالت تشویشناک ہے۔

متعلقہ عنوان :