چیف منسٹرٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کیلئے رجسٹریشن ڈیسک کاآغاز 27فروری سے ہوگا
ہفتہ 25 فروری 2017 22:58
(جاری ہے)
فوکل پرسن ٹیلنٹ ہنٹ پر وگرام اے سی ایچ آر ایم حافظ محمد سلمان تنو یر کے مطا بق چیف منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ پر وگرام بنو پاکستان کی پہچان کے تحت گلوکاری و مصور ی کے مقابلوں کے لئے رجسٹریشن کے سلسلہ میں ضلع بھر کے کا لجز و یونیورسٹیز میں 28فروری تک رجسٹریشن ڈیسک قائم کیے جا رہے ہیں جن میں 18سی35سال تک کی عمر کے طا لب علم و دیگر افراد رجسٹریشن کر اکے مقابلے میں حصہ لے سکتے ہیں جنہیں ضلعی ، ڈویژنل و صوبا ئی سطح تک کے مقابلوں کے ذریعے نقد انعاما ت دئیے جا ئیں گے ۔
انہو ں نے مزید کہا کہ ہر کیٹگری میں اول ، دوم و سوئم آنیو الوں کو با لترتیب ڈیڑھ لاکھ ، ایک لا کھ اور75ہزا روپے کے نقدانعاما ت دئیے جا ئیں گے اور2لا کھ روپے کے حوصلہ افزائی کے انعاما ت اس کے علا وہ ہو ں گے ۔انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پر وگرام ثقافتی اقدار کے احیاء کے لئے ایک سنگ میل ثابت ہو گا ۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.