آسکر ایوارڈ یافتہ دنیا کے 6 بہترین ہدایتکاروں کی امریکا اور مغربی ملکوں میں چھائے ہوئے فسطائی نظام پر کڑی نکتہ چینی
اتوار 26 فروری 2017 12:11
(جاری ہے)
ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے اصغر فرہادی، ڈنمارک کے مارٹن زینڈولٹ، سوئیڈن کے ہینس ہولم، جرمنی کی مارن ایڈہ اور آسٹریلیا کے مارٹن بٹلر اور بینٹلے ڈین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ امریکی سیاستداں، جنس، رنگ و نسل اورمذہب کے نام پر تفریق پھیلا کر ملک میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا کر رہے ہیں جو قابل مذمت ہے۔
فلم ساز اصغر فرہادی پہلے ہی، ایران سمیت سات مسلمان ملکوں کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر عائد پابندی پر احتجاج کرتے ہوئے آسکر ایوارڈ کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کرچکے ہیں۔اصغر فرہادی نے، جن کی فلم سیلز مین، اس سال بھی آسکر کے لیے نامزد ہوئی ہے، کہا ہے کہ جو بھی یہ ایوارڈ حاصل کرے گا اس کا نام اتحاد اور بھائی چارے کے قیام کی کوشش کرنے والوں میں لکھا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
کیا رنویرسنگھ اوردیپیکا پڈوکون کا بریک اپ ہونے والا ہے
-
اریجیت سنگھ کی لائیو کنسرٹ میں ناخن تراشنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی
-
حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا
-
اداکارہ عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل
-
سلمان خان کا مداحوں کے نام لکھا خط سوشل میڈیا پر وائرل
-
اداکار اکشے کمار کی جولی ایل ایل بی 3کو قانونی مسائل کا سامنا
-
وزیراطلاعات سے ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کے ارکان کی ملاقات ،مختلف امورپر غور
-
عالیہ بھٹ نے میٹ گالا کے کارپٹ پر حسن کے جلوے بکھیر دیئے
-
ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز
-
قوس قزح کے رنگوں میں رنگی یمنیٰ زیدی کا حسن آسمان کو چھونے لگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.