آپریشن ردالفساد کے تحت ملک بھر میں کارروائیاں جاری،76 گرفتار
گرفتار افراد میں غیر ملکی بھی شامل ،اسلحہ برآمد ،مقدمات درج کرلئے گئے
پیر 27 فروری 2017 12:28
(جاری ہے)
دوسری جانب پنجاب میں بھی آپریشن ردالفساد کے تحت ملک دشمن عناصر اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری۔
چنیوٹ پولیس نے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر سولہ ملزمان کو گرفتار کرتے ہوئے ۔ا ن کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ بہاولپور پولیس نے تھانہ اوچ شریف اور تھانہ سٹی یزمان کے علاقے میں کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں پانچ ملزمان گرفتار کر لیا ۔ڈی پی او حافظ آباد کی ہدایت پر ضلع بھر میں کومبنگ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران انیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ۔پندرہ افراد کو کوائف کی تصدیق کے بعد رہا کردیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.