ہنگو ضلعی اسمبلی کا ٹھیکہ داروں کے رویے پر اظہار برہمی،کارروائی کامطالبہ
منگل 28 فروری 2017 23:09
(جاری ہے)
ضلع ناظم مفتی عبید اللہ نے واضح کیا کہ ٹھیکہ داروں کی من مانی برداشت سے باہر ہے یہ ایوان پہلے بھی ٹھیکہ داروں کے خلاف کاروائی کی قرارداد منظور کر چکا ہے ورک آرڈر کے باو جود کاموں کا شروع نہ ہونا ہم سب کی توہین ہے۔
اجلاس میں بھر پور بحث کے بعد ٹھیکہ داروں کو اپنا رویہ تبدیل کرنے کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ کہ اس کے بعد ذمہ دار کنٹریکٹرز کے خلاف ایکشن لیا جائے گا۔ضلع ناظم مفتی عبید اللہ نے کہا کہ ایک کرپٹ،بد دیانت اور اقدار سے محروم معاشرے کی بڑی وجہ نئی نسل کی بد عنوانی،کی طرف رہنمائی ہے اور امتحانی عمل سے اس روش کا اغاز ہوتا ہے انہوں نے کہا کہ امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے ضلعی حکومت نے سات ملین روپے مختص کیے ہیں اب نقل،بوٹی مافیا کلچر کو روکنا ہم سب کی ذمہ داری ہے انہوں نے کہا کہ امتحانی مراکز پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب کا عمل جاری ہے اور اس عمل کی بدولت بچوں میں مقابلے کا رجحان پروان چڑھے گا،انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں چند پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے تحفظات کو دور کیا جائے گا۔اجلاس میں ایک متفقہ قرارداد کے ذریعے امن و امان کی آڑ میں پنجاب اور سندگ میں پختونوں کے ساتھ ناروا سلوک کی مذمت کی گئی۔ضلع نائب ناظم حاجی زیارت گل اورکزئی نے رولنگ دیتے ہوئے سرکاری محکموں کے ہیڈز کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ھدایت کی۔جبکہ ڈپٹی ایجو کیشن آفیسر عقل بادشاہ نے تعلیمی معاملات پر ایوان کو اعتماد میں لیا۔ممبر ضلع کونسل حاجی عبدالعزیز خٹک کی دو قراردادوں کو بھی ایوان نے متفقہ طور پر منظور کر لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
کراچی میں 6 تا 8 مئی کے دوران ہیٹ ویو سے شہریوں کو بچانے کیلئے مارکیٹوں بس اسٹاپس سمیت مختلف مصروف مقامات پر پینے کے ٹھنڈے پانی کی سبیلیں لگائی جائیں گی
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاکستان میں نیشنل میڈیا کے بعد اب سوشل میڈیا پر معلومات روکنے کے ایجنڈے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.