عوام کو بہتر علاج و معالجے کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت نے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے ہیں، حافظ حفیظ الرحمن
بدھ 1 مارچ 2017 13:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہاہے کہ گلگت کے تمام ہسپتالوں میں ہیلتھ انشورنس کے کائونٹرز بنائے گئے ہیں تاکہ مستحق مریضوں کو پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
غریب اور نادار مریضوں کو فراہم کئے جانے والے ہیلتھ انشورنس کارڈز میں سے 50فیصد سے زائد کارڈز استعمال ہوئے ہیں جن سے ان کو بہتر طبی سہولیات فراہم کئے گئے ہیں۔2020ء تک صوبے کے تمام مستحق مریضوں کی انشورنس کو یقینی بنائیں گے جس کیلئے قائد عوام و وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بھی صوبے کے 4اضلاع میں پہلے سے ہیلتھ انشورنس سکیم کا اجراء ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ ا لرحمن نے کہاکہ ہمارا مقصد بلاتفریق نادار اور مستحق مریضوں بہتر علاج و معالجے کے مواقع فراہم کرنا ہے جس کیلئے صوبے کے نادار اور غریب حق داروں کوہیلتھ انشورنس کارڈز دیئے جارہے ہیں۔ ہمارا آئندہ ہدف صوبے کے ہسپتالوں کو خودمختار بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ‘امریکا سمیت عالمی برادری کے انتباہ کے باوجود اسرائیل کا رفح پر ایک اور حملہ‘11فلسطینی شہید
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا جنرل اسمبلی میں مباحثے کےد وران اظہار خیال
-
علی امین گنڈاپور نے عمران خان سے غداری کرکے یہ سیٹ لی، گورنر خیبر پختونخوا
-
احتساب عدالت کی جانب سے بیانات پر پابندی کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
حکومت گندم سکینڈل کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ جلد پبلک کریگی،بلال یاسین
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
سعودی عرب سے جلد اربوں ڈالر کے معاہدے ہوں گے، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.