صدارتی ایوارڈ یافتہ ممتاز شاعرہ شبنم شکیل کی چوتھی برسی کل منائی جائے گی
بدھ 1 مارچ 2017 13:50
(جاری ہے)
اردو کی معروف مصنفہ شبنم شکیل 12مارچ 1942ء کو لاہور میںمعروف شاعر سیّد عابد علی عابد کے گھر پیدا ہوئیںاپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد وہ درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک ہو گئیں انہوں نے ملک کے معروف تعلیمی اداروں میں بطور استاد خدمات سرانجام دیں۔
ادبی ذوق ورثے میں ملا ان کی پہلی کتاب ’’ تنقیدی مضامین ‘‘ منظر عام پر آئی اس کے علاوہ ان کی شعری تخلیقات میں ’’ شب زاد ‘‘ ، ’’ اضطراب ‘‘ ، ’’ مسافت رائیگاں ‘‘جیسی کتب قابل ذکر ہیں ۔شبنم شکیل کو صداتی ایوارڈسمیت دیگر کئی اعزازات سے نوازا گیا تھا۔شبنم شکیل2مارچ 2013ء کو 70برس کی عمر میں انتقال کر گئی تھیں ۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.