تاپی گیس منصوبے پر عملدرآمد جاری ہے، اقتصادی تعاون تنظیم رکن ممالک کے مابین تعمیری مذا کرات کیلئے اہم فورم ہے، ای سی او نے رکن ممالک کی ترقی کی راہیں متعین کر دی ہیں
ترکمانستان کے صدر قربان گل بردی محمدوف کا ای سی او سربراہ اجلاس سے خطاب
بدھ 1 مارچ 2017 13:52
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ای سی او ممالک نے خطے کی ترقی کی سمت متعین کردی۔
خطے کے ممالک کو قابل تجدید توانائی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ ترکمانستان، پاکستان اور افغانستان پر مشتل سہہ فرقی منصوبے کے تحت فائبر آپٹک منصوبے پر بھی کام ہو رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداریوں سے عالمی امن کو فروغ دیا جاسکتا ہے۔ترکمن صدر نے کہا کہ افغانستان میں امن پورے خطے کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، افغانستان میں امن خطے اور خود افغانستان کے مفاد میں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.