ہارورڈ یونیورسٹی کا گلو کارہ ریحانہ کو خیراتی سرگرمیوں پرہیومینیٹیرینز ایوارڈ دینے کا اعلان
بدھ 1 مارچ 2017 15:21
(جاری ہے)
جمعرات کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق ریحانہ گریمی ایوارڈ یافتہ ہیں اور وہ خیراتی سر گر میوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں انہوں نے بارباڈوس کی خواتین میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص کا مرکز اور سرطان کے علاج کا اپنی نوعیت کا شاندار نیوکلیئر ہسپتال تعمیر کروایا ہے وہ اپنے دادا دای کے نام پر کلارا لیونل فائونڈیشن سکالر شپ پروگرام بھی چلا رہی ہیں ۔
اس کے علاوہ گلوکارہ ریحانہ 60 سے زائد ترقی پزیر ممالک کے بچوں کی تعلیم تک رسائی کے لئے گلوبل پارٹنر شپ فار ایجوکیشن اور گلوبل سٹیزن پراجیکٹ کی بھی مالی معاونت کرتی ہیں ۔ ہارورڈ یونیورسٹی نے بارباڈوس کی گلو کارہ ریحانہ کو ان مذکورہ خیراتی سرگرمیوں سے متاثر ہو کر اسے درخشاں اور تابندہ شخصیت قرا دیا ہے اور کہا ہے کہ سال 2017ء کے لئے ہیومینیٹیرینز ایوارڈ گلوکارہ ریحانہ کو دیا جا رہا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.