میکسیکو چین کے ساتھ سرمایہ کاری کے حصول اور برآمدات کے مواقعوں کو فروغ دیتا رہیگا
امریکہ کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے بارے میں سینیٹ میں سماعت کے دوران بیان ایشیاء کی اس بڑی مارکیٹ تک میکسیکو کے برآمد کنندگان کی رسائی میں اضافہ کیا جائیگا
بدھ 1 مارچ 2017 19:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ چین کے ساتھ ہم نے 2013ء میں جامع سٹرٹیجک پارٹنر شپ قائم کی ہے۔
انہوں نے کہاکہ جہاں تک میکسیکو کا تعلق ہے چین بنیادی ڈھانچے ،مینوفیکچرنگ یا فنانشل سیکٹروں میں سرمایہ کاری کے حصول کیلئے اہم موقعہ فراہم کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم اس راستے پر گامزن رہیں گے، ہم چین کے قریب ہونے کا سلسلہ جاری رکھیں گے ، ہم سرمایہ کا حصول جاری رکھیں گے اور مواقعوں کو فروغ دینا جاری رکھیں گے تا کہ میکسیکو کے برآمد کنندگان اس بڑی ایشیائی مارکیٹ تک اپنی رسائی میں اضافہ کر سکیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.