ڈپٹی کمشنر قصور کے زیر صدارت آیوڈین کی کمی کی وجہ سے پیداہونیوالی بیماریوں پر کنٹرول کرنے کے حوالے سے اجلاس
ضلع بھر میں 100فیصد آیوڈین سالٹ کی پروڈکشن کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے ‘بغیر لائسنس کام کرنیوالے نمک چکی مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائیگا ‘ڈپٹی کمشنر قصور عمارہ خان
جمعہ 3 مارچ 2017 21:07
(جاری ہے)
اس موقع پر بتایا گیا کہ لوگوں میں آیوڈین کی اہمیت اور اسکی کمی وجہ سے پیداہونیوالی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے ایک جامع پروگرام پر عمل جاری ہے جس کے تحت لوگوں میں آگاہی مہم کے ساتھ ساتھ سالٹ کی پروڈکشن کرنے والے نمک چکی مالکان کو بھی پابند بنایا گیا ہے کہ وہ نمک میں آیو ڈین کی مقررہ مقدار کو ہر قیمت پر یقینی بنائیں تا کہ عام آدمی کو بہت سارے طبی مسائل سے بچایا جا سکے ۔
ڈپٹی کمشنر عمارہ خان نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ ضلع بھر میں 100فیصد آیوڈین سالٹ کی پروڈکشن اور دوسرے اضلاع سے بغیر آیوڈین ملے نمک کی ترسیل کو روکنے کیلئے فوری اقدامات کریں اور تمام سالٹ بنانے والے چکی مالکان کو پابند بنایا جائے کہ وہ اپنے نمک کے برینڈ کو رجسٹرڈ کروائیں اور نمک کا کاروبار کرنے کیلئے متعلقہ ادارے سے فوڈ لائسنس بھی حاصل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ بغیر لائسنس کام کرنے والے نمک چکی مالکان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے اور اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہ برتی جائے ۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.